the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
حیدرآباد۔9۔اپریل (اعتماد نیوز)اے آئی سی سی کے صدر سونیا گاندھی نے آج بی جے پی کے وزارت عظمی کے امیدوار نریندر مودی پر جارحانہ انداز میں تنقید کرتے ہوئے کہا کہ نریندر مودی کے حقیقی چہرے کو چھپانے کی ہر طرف کوشش کی جارہی ہے۔ اسی گجرات میں خواتین کو ظلم و ستم کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔انہوں نےSnoopgate\' کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ 2009میں گجرات پولیس آفسران کی جانب سے نوجوان خواتین کی جاسوسی



کی جارہی ہے۔انہوں نے الزام لگایا کہ گجرات میں خواتین کے لئے یہ سب کچھ کیا جار ہا ہے۔ تاہم میڈیا کے ذریعہ اسکی پردہ پوشی کی جارہی ہے۔ کرناٹک کے کولار حلقہ میں ایک انتخابی ریلی کو انہوں نے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ انٹرنیٹ پر اشتہارارت کے ذریعہ بڑے پیمانہ پر تشہیر کے ذریعہ نریندر مودی کے حقیقی چہرے کو چھپا یا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جھوٹ کو چھپانے کے لئے یہ سارے ذرائع کو استعمال کیا جا رہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے 1 تبصرہ ہے
m samiuddin khan Says:
modi ka khatl e am chodh kar , aurton ki jasoosy, ka elzam , hansi aty hai, ayey sisyasat per,, us sadgy per kaun na mith jaye aye khuda, ladtey hain aur hath mein talwar bhi nahy,, Cong i aur dosry parties ko modi bjp per attack bhi karna nahi ata, ladayee bhi ladney nahi aty,, public awareness mission,sami khan

Comment posted on April 09 2014
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.